Uncategorized
زرداری کے بہنوئی پروٹوکول سمیت کراچی میں دن دیہاڑے لٹ گئے

( شیتل ملک) کراچی ميں شارع فيصل پر آصف علی زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پيچوہو کے پروٹوکول کی گاڑی کولوٹ ليا گيا۔
پولیس کے مطابق واقعہ28مئی کوشارع فيصل پر پيش آيا جس کا مقدمہ بہادر آباد تھانے ميں درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
گاڑی سے2 بريف کيس اور موبائل فون چھين لئے گئے، بريف کيس ميں ليپ ٹاپ،چيک بک،اسلحہ لائسنس اور 3 گاڑيوں کے کاغذات تھے ۔