ورلڈ اپ ڈیٹ

روہگینا مسلمان مشیات اور خؤاتین کی سمگلنگ کرتے ہیں ،حسینہ واجد

( مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان ان کے ملک میں سماجی مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے طور پر مقیم زیادہ تر روہنگیا مسلمان منشیات اور خواتین کی اسمگلنگ جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔

2017 میں میانمار کے صوبے راخائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اس کمیونٹی کے لاکھوں افراد نے سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں پناہ لی تھی۔

وزیر اعظم شیخ حسینہ نے یہ بیان بنگلہ دیش میں حال ہی میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر للی نکولس سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button