ریاست اور سیاستفن و فنکار

سجل علی فاطمہ جناح کے روپ میں، ٹیزر جاری

( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوم آزادی کے موقع پر نشر کیے جانے والی سیریز میں اداکارہ سجل علی محترمہ فاطمہ جناح کا کردار نبھائیں گی ۔ اس سیریز کے تین سیزن ہیں ۔ پہلے سیزن میں محترمہ فاطمہ جناح کے بچپن کو دیکھایا گیا ہے ۔ ہر سیزن پندرہ اقساط پر مبنی ہوگا۔

فاطمہ جناح سیریز کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دیکھایا جائے گا ۔ اس سیریز میں سمیعہ ممتاز سمیت دنانیر مبین بھی نظر آئیں گی جو ممبئی کی ایک صحافی کا کردار ادا کریں گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button