افسر اور دفتربریکنگتھانہ کچہری
سرفراز بگٹی قاتلانہ حملے سے بال بال بچ گئے

( اسد شہسوار) بلوچستان کے علاقے شمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا تاہم وہ محفوظ رہے۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران کے مطابق سینیٹرسرفراز بگٹی دھماکےمیں محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈز خمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جس مقام پر دھماکا ہوا وہ روجھان پور کا علاقہ ہے، ڈیرہ بگٹی کی انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ رہی ہے، سینیٹر سرفراز بگٹی عید منانے ڈیرہ بگٹی آرہے تھے۔