قومی

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری، کور کمانڈر کوئٹہ بھی سوار تھے

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان سے لاپتہ ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کورسمیت 6 افراد سوار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرل جنرل بابرافتخار نے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر لسبیلہ میں سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں مصروف تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button