صحافت اور صحافی

سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 

 ( مائرہ ارجمند )روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی ۔

  اطہر مسعود گزشتہ چند روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، گزشتہ روز ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی  ، آج صبح  انکی حالت خراب ہوئی اور وہ انتقال کر گئے ، مرحوم نے  پسماندگان میں بیوہ  اور تین بیٹے چھوڑے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button