بریکنگ

مسکان خان کے حمائت میں شاہ محمود قریشی کی ٹوئٹ بھارتی چینل آگ بگولہ ہو گئے

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب کے خلاف انتہا پسند ہندوں کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ہے مسلمان لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ کسی کو بھی اس بنیادی حق سے انکار کرنا اور حجاب پہننے پر دہشت زدہ کرنا سراسر ظلم ہے۔ دنیا کو یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ مسلمانوں کی یہودی بستی کے بھارتی ریاستی منصوبے کا حصہ ہے۔

شاہ محمود قریسی کے اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا پر زبردست ردعمل سامنے آیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button