ریاست اور سیاستتازہ ترین

سب سے بڑی خبر، نواز شریف اور شہباز شریف کی ون آن ون ملاقات میں کیا فیصلہ کیا گیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے چھوٹے بھائی وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات اسحاق ڈار کے گھر میں ہوئی ہے، لیگی وزرا کی ملاقات علیحدہ اجلاس میں ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کا اجلاس بھی جاری ہے جس میں ن لیگی وزرا اور نواز شریف موجود ہیں جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے2260 سے لندن پہنچے تھے ، ن لیگی رہنما احسن اقبال ،مفتاح اسماعیل،ایازصادق،مریم اورنگزیب ، عطاتارڑ اور ملک احمد خان ان کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button