افسر اور دفترریاست اور سیاست

شیخ رشید کا اربوں روپے کی سرکاری زمین پر قبضہ اور لیگل کروانے کے بعد فیس بھی ادا نہ کی، انٹی کرپشن نے بلالیا

( سفیان سعید خان ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنی سیاسی پوزیشن کا استعمال کرتے ہوئے اربوں روپے کی سرکاری زمین پر قبضہ کر لیا ۔ جسکے بعد اس زمین کو لیگل کرایا گیا تو اسکی فیس بھی ادا نہ کی ۔اب سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے ہیں ، انٹی کرپشن نےشیخ رشید کو 15جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

راولپنڈی میں مونال کے قریب واقع یہ 750 ایکڑ رقبہ عصر حاضر کا سب سے بڑا اراضی سکینڈل بتایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button