تھانہ کچہری
سیالکوٹ پولیس نے بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان 4 خواتین اور 1 مرد کو گرفتار کر لیا
( مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ پولیس نے بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان 4 خواتین اور 1 مرد کو گرفتار کر لیا ہے۔جہالت اور ظلم کا یہ واقعہ سیالکوٹ کوٹلی سید امیر کے علاقہ میں پیش آیا جہاں معمر خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنےاور تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آئی۔
سیالکوٹ پولیس نے بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان 4 خواتین اور 1 مرد کو گرفتار کر لیاhttps://t.co/32TkHAv1nf#Sialkot @DIGOpsLahore pic.twitter.com/dpGusRYVNJ
— Lahore 42 News (@lahore42news) January 9, 2022
سیالکوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین اور ایک مرد جن کا تعلق با اثر خاندان سے ہے گرفتار کر لیا