صارف اور خریداربازار اور کاروبار

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

( مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ  پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا ہے۔

وٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کے گھریلوسلنڈرکی قیمت میں 155 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2581 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 9931 روپے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button