صارف اور خریدار

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت میں معمولی کمی، انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کا گوشت بدستور ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اور آج شہر میں معمولی کمی کے بعد برائلر مرغی کا گوشت 386روپے فی کلو کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے ۔

شہر میںزندہ برائلر کی دی کلو قیمت تھوک میں 258 اور پرچون میں 266 روپے کلو ہے ۔

فارمی انڈہ 3 روپے فی درجن اضافہ کیساتھ 130 روہےدرجن ہو چکا ہے اور پیٹی کی قیمت 3 ہزار 780 روپے ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button