صارف اور خریدار

لاہورمیں مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی، انڈے بہت سستے ہو گئے

( مائرہ ارجمند) لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی ۔گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 273 روپے فی کلو فروخت ہوا جو آج 2 روپے کی کمی کے بعد 271 روپے ہو چکا ہے اور شہر میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 179 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 187 روپے فی کلو مقررہے۔

فارمی انڈوں کا ریٹ دو روز میں 21 روپے کمی آ چکی ہے اور آج کا ریٹ 158روپے فی درجن ہےجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 4 ہزار 620 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button