صارف اور خریدار

موٹر سائیکل سواروں کے لئے خاص رعایت، اپنے قریبی پمپ سے 80 روپے میں فی آدھا لٹر پٹرول بھی ڈلوا سکتے ہیں

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے فی لٹر کا تاریخی اضافہ ہو چکا ہے تاہم حکومت نے انتہائی غریب اور متوسط طبقہ کے لئے 80 روپے فی آدھا لٹر کی سکیم متعارف کرائی ہے جو 16 فروری سے نافذ العمل ہو جائے گی۔

سکیم کا اعلان ایک ٹوئٹر صارف شیتل ملک کی جانب سے کیا گیا ہے جو داراصل ایک طنز ہے ۔ جس پر عوام غم و غصہ کا اظہار کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button