بریکنگلاہور 42 نیوز دوست

حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب کا آفتاب اقبال کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

(رضا ہاشمی) معروف انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے ایکر پرسن آفتاب اقبال کو دس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے ۔طاہرہ جالب نے آفتاب اقبال کے سما نیوز پر چلنے والے پروگرام خبر ہار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام میں اینکر پرسن نے انکے والد کے خلاف ہرزہ سرائی کی جس پر ان سمیت پوری قوم کے جذبات مجروح ہوئے ۔ اس سے قبل طاہرہ جالب نہ صرف متعدد بار آفتابِ اقبال کی ہرزہ سرائی کے خلاف ان سے معافی کا مطالبہ کر چکی ہیں بلکہ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج بھی کیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button