تھانہ کچہری

اوباش شخص نے 13 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش شخص نے 13 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ،، مقدمہ درج ،، ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا
دیپالپور ،، محلہ عیسٰی لنگاہ کے رہائشی دلشاد حسین کا 13 سالہ بیٹا ارسلان دوکان سے دودھ لینے گیا تو گلی سے ملزمان ابراہیم اور اسماعیل نے اُسے موٹرسائیکل پر بیٹھا کر اغوا کر لیا اور اپنے گھر لیے گے جہاں بچے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ،، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ،، مدعی مقدمہ نے ڈی پی او سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button