تھانہ کچہری
لاہورمیں شہر جرائم میں خوفناک حد تک اضافہ

(جہانزیب احمد خان ) لاہورمیں شہر جرائم میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 70 دنوں کے دوراب شہر میں 63افراد قتل،شہریوں سے 40کروڑ لوٹ لیے گئے۔ ڈکیتی مزاحمت پر 4 افراد قتل ہوئے – اس عرصہ کے دوراب ڈکیتی کی 5ہزار وارداتیں ہوئیں جو،روزانہ کی اوسطپر71ڈکیتیاں بنتی ہیں ،4 ہزار گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں چوری ہوئیں۔ سب سے زیادہ وارداتیں کینٹ کے علاقوں میں ہوئیں-