تعلیم و صحتتازہ ترین

کورونا کے وار جاری مزید 3 افراد ہلاک

( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں مہلک کورونا وائر س کے وار جاری ہیں ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 163 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 19 ہزار 451 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 628 افراد کے ٹیسٹ مثبت  آئے، اعدادو شمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.23 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button