تازہ ترین

نجی شاپنگ مال پیس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

(مائرہ ارجمند) لاہور کے علاقہ گلبرگ کے نجی شاپنگ مال پیس میں لگنےوالی آگ پرقابوپالیاگیا یے، پیس سے ملحقہ تمام پلازےمکمل طور پر محفوظ ہیں،کولنگ کاعمل جاری۔

آگ لگنے کی وجوہات کا ابتک علم نہیں ہو سکا، پلازہ میں 400 کے قریب دوکانیں ہیں جو سب کی سب جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ یہ مال سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ملکیت ہے۔ ‎

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button