ریاست اور سیاست

کابینہ کی کانپیں بھی ٹانگ گئیں؟
وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس بھی ملتوی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا مسلسل چوتھا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کا 15 مارچ کو اجلاس ہونا تھا جو کہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کی سیاسی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی کابینہ کے 3 اجلاس ملتوی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button