بریکنگریاست اور سیاست
جی ڈی اے نے اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا

( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار ثنا بچہ کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے یعنی سندھی جماعتوں کے گرینڈ جمہوری اتحاد نے اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں کیا ۔ وہ مزید لکھتی ہیں کہ ایم کیو ایم کا وفد آج مولانا کے ساتھ چائے پیئے گا،اور ہو سکتا ہے کہ چائے میٹھی ہو۔
جی ڈی اے نے اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔اور ایم کیو ایم کا وفد آج مولانا کے ساتھ چائے پیئے گا۔۔۔اور ہو سکتا ہے کہ چائے میٹھی ہو۔۔۔۔
— Sana Bucha (@sanabucha) March 10, 2022