فن و فنکار

کانزمیں پاکستانی فلم” جوائے لینڈ "کو بھرپور پذیرائی‘ شرکاءکے دل جیت لئے

( شیتل ملک ) فرانس میں دنیا کے قدیم ترین فلمی میلے کانز میں پاکستانی فلم "جوائے لینڈ” کو بھرپور پذیرائی‘ شرکا کے دل جیت لیے۔ دنیا کے قدیم ترین اور معتبرسمجھے جانے والے کانز فلم فیسٹول میں فیچرز فلموں کی کیٹیگری صرف 14 فلموں تک محدود ہوتی ہے جن میں "جوائے لینڈ” کا انتخاب اس لحاظ سے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ یہ کانزمیں میں دکھائی جانے والی پہلی پاکستانی فیچرفلم ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button