ورلڈ اپ ڈیٹبازار اور کاروباربریکنگصارف اور خریدار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہو گئی

( مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.58 ڈالر کم ہوکر 113.1 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 6.83 ڈالرکم ہوکر 109.56 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماہرین کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں کمی امریکا و دیگر مغربی ممالک میں شرح سود میں اضافے کے پیش نظر ہو رہی ہے کیوں کہ سرمایہ کار اس اقدام سے پریشان ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button