تازہ ترین

عالمی تصویری مقابلہ،جلتے ہوئے جنگل کے بیچوں بیچ سوتے ہوئے شیروں نے میلہ لوٹ لیا

2021 کے ٹریول فوٹوگرافر آف دی ایئر ایوارڈز میں کئی تصاویر شامل تھیں۔ جیتنے والی شاندار تصویر ماسائی مارا نیشنل تحفظاتی پارک جنوب مغربی کینیا کے بیابان علاقے میں لی گئی ہے۔ تصویر کا منظر کچھ یوں ہے کہ جنگل میں سوتے ہوئے شیر دیکھائی دے رہے ہیں۔ جنگل کے بیشتر علاقے کو آگ نے تباہ کر دیا ہے اور طویل چہل قدمی کے بعد شیر گھاس کے بچ جانے والے ٹکڑے پر سوتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں ۔ یہ منظر تصویر دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button