تھانہ کچہری

نالائق پولیس ، قیدیوں نےڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔

رپورٹ کے مطابق جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان کشیدگی ہوئی۔ قیدی جیل کے بیرکوں سے باہر نکل آئے اور ڈیوٹی پر مقرر 10 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا دیا ۔جیکب آباد کے قیدی محمد علی کو جیل انتظامیہ نے رکھنے سے انکار کرنے پر قیدی بیرکوں سے باہر نکل آئے اور عدالت کو درخواست دینے پر قیدی کو سینٹرل لاڑکانہ میں رکھنے کا حکم دیا گیا۔ جیکب آباد پولیس قیدی کو سینٹرل جیل لاڑکانہ چھوڑ کر چلے گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button