ریاست اور سیاست
پی ٹی آئی کے3 وزرا سمیت 28 ارکان ٹوٹ چکے،عمران خان کی کس سے ملاقات ہوئی بڑی بریکنگ

( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار میاں طاہر کا دعوی ہے کہ پی ٹی آئی کے 28 ارکان ٹوٹ چکے ہیں جن میں تین وزرا بھی شامل ہیں۔
28 ارکان پی ٹی آئی کے ٹوٹ چکے
— Mian Tahir(in person) (@socialcritiq) March 17, 2022
تین وزرا بھی شامل ہیں
روک سکو تو روک کو
اسکے علاوہ میاں طاہر نے اپنے مخصؤص انداز میں دو بڑوں کے درمیان ہونے والی بیٹھک کا احوال بھی سنایا ہے جس میں استعفی مانگا گیا ۔
ادھر ادھر دیاں گلاں چھڈھ
— Mian Tahir(in person) (@socialcritiq) March 17, 2022
خان ہن استعفی کڈھ
ایک اور ٹویٹ میں میاں طاہر لکھتے ہیں کہ عامر لیاقت تو اپنے گھر پر بیٹھا ہے اس نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے منہ پر کہہ دیا کہ انہوں نے عمران خان کو ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا
عامر لیاقت تو اپنے گھر پر بیٹھا ہے
— Mian Tahir(in person) (@socialcritiq) March 17, 2022
اس نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے منہ پر کہہ دیا کہ انہوں نے عمران خان کو ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا