بازار اور کاروبارروزگار
پاکستان سٹیل مل کا پہیہ پھر سے چلے گا ، مزدور کو روزگار ملے گا

( شیتل ملک ) کراچی والوں کے لئے خوشخبری آگئی۔ پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہوں گی۔
دنیا کی بڑی اسٹیل ملز میں سے ایک۔ ’’باؤ اسٹیل‘‘ نے پاکستان اسٹیل کی بحالی میں دلچسپی لی ہے۔
کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ باواسٹیل پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 30لاکھ ٹن تک پہنچانا چاہتی ہے۔
اجلاس میں سروسز ہوٹل انٹرنیشنل کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔