فن و فنکار

ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر سمیت گرفتار

( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور غیرمعمولی کرنسی ملی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ شوہر کے ساتھ ترکی سے مسقط جا رہی تھیں، کہ تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں کرنسی اور سونا برآمد ہوا، جس پر ترک حکام کی جانب سے حریم شاہ اور ان کے شوہر سے پوچھ گچھ جاری ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button