ریاست اور سیاست
لوئر دیر جلسہ اعظم عمران خان کے جلسےمیں لگائی گئی ٹین کی چھت گر گئ

لوئر دیر میں وزیر اعظم عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے ۔جلسہ کے دوران لگائی گئی ٹین کی چھت گر گئی۔کارکن وزیراعظم عمران خان کے جلسے کیلئے بنائی گئی ٹین کی عارضی چھت پر چڑھ گئے تھے۔چھت کارکنوں کا وزن برداشت نہ کر سکی اور گر گئی جس کے نتیجے میں کئی کارکن معمولی زخمی ہوئے۔