تھانہ کچہری
پشاور میں فائرنگ سے سکھ برادری کے 2 افراد جاں بحق

(اسد شہسوار) پشاور بٹاتل چوک میں فائرنگ سے سکھ برادری کے دو افراد رنجیت سنگھ اور کول جیت سنگھ جائے وقوعہ پر دم توڑ گئے۔
پولیس نے دونوں میتوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
،