ورلڈ اپ ڈیٹوائرل لیکس

سگریٹ پیتے بن مانس کی ویڈیو وائرل، عوام کا بن مانس کو چڑیا گھر سے آزاد کرانے کا مطالبہ

ویتنام کے ایک چڑیا گھر میں بندر کے سگریٹ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ ویڈیو ویتنام کے ایک چڑیا گھر کی ہے، ویڈیو میں نایاب نسل کا بندر جسے اورنگٹن کہا جاتا ہے، سگریٹ نوشی کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر بالکل انسانوں کے انداز میں سگریٹ کے کش لگاتا اور دھواں چھوڑتا دکھائی دے رہا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے چڑیا گھر انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اکثر لوگوں نے مطالبہ کیا کہ چڑیا گھر قید خانے ہیں، جانوروں کو آزاد کردیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button