موسم

شہر لاہور کا موسم، آسمان صاف رہنے کا امکان، فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

(مائرہ ارجمند) آج منگل ہے نومبر کی 22 تاریخ عیسوی سال 2022، ربیع الثانی کی 26 اور قمری سال 1444 جبکہ 8 مگھر اور دیسی کیلینڈر کا 2079 واں سال ہے۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع۔

آلودگی کی بات کی جائے تو حالات بدتر ہیں اور آج لاہور دنیا بھر کے شہروں میں آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے۔

Aqi Lahore today November 22 2022
Aqi Lahore today November 22 2022
Aqi Lahore today November 22 2022
Aqi Lahore today November 22 2022

شاہدرہ کا علاقہ 471 اے کیو آئی کے lھ پہلے جبکہ گلبرگ کی گلبرگ کی سید مراتب علی روڈ کا علاقہ 419 اے کیو آئی کیساتھ دوسرا آلودہ ترین علاقہ ہے۔ اپر مال کا علاقہ 403 اے کیو آئی کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں دھند اور دوپہر کے بعد آسمان صاف رہنے کا امکان۔ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد تک ہو چکا ہے ۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 13 ڈگریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button