موسم

شہر لاہور کا موسم، آسمان صاف رہنے کا امکان، فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

(مائرہ ارجمند) آج اتوار ہے اکتوبر کی 30 تاریخ عیسوی سال 2022، ربیع الثانی کی 03 اور قمری سال 1444 جبکہ 16 کاتک اور دیسی کیلینڈر کا 2079 واں سال ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

آلودگی کی بات کی جائے تو حالات بدتر ہیں اور آج لاہور دنیا بھر کے شہروں میں آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے۔

Aqi Lahore today October 30 2022
Aqi Lahore today October 30 2022
Aqi Lahore today October 30 2022
Aqi Lahore today October 30 2022

اپر مال کا علاقہ 499 اے کیو آئی کے ساتھ پہلے جبکہ ڈی ایچ اے فیز 2 سیکٹر آر کا علاقہ 432 اے کیو آئی کیساتھ دوسرا آلودہ ترین علاقہ ہے۔ ڈی ایچ اے فیز 5 سیکٹر بی کا علاقہ 420 اے کیو آئی کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آسمان صاف رہنے کا امکان۔ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد تک ہو چکا ہے ۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 22 ڈگریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button