دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت کس کو ملنے کا امکان ہے؟

( سفیان سعید خان ) دورہ پاکستان کیلئے انگلینڈ ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان
برطانوی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں، دورۂ پاکستان کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان اس ہفتے کیا جائے گا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جونی بیرسٹو اور بین اسٹوکس کو آرام دیا جاسکتا ہے جبکہ ٹخنے کی انجری کا شکار لیام لیونگ اسٹون کی بھی شرکت مشکوک ہے۔
دورۂ پاکستان کے لیے فل سالٹ، ول اسمیڈ، ول جیکس اور ایلکس ہیلز شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں۔
برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارک ووڈ اور کرس واکس کو بھی انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
پاک انگلینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
جوز بٹلر فٹنس مسائل کا شکار ہیں، دورۂ پاکستان کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان اس ہفتے کیا جائے گا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جونی بیرسٹو اور بین اسٹوکس کو آرام دیا جاسکتا ہے جبکہ ٹخنے کی انجری کا شکار لیام لیونگ اسٹون کی بھی شرکت مشکوک ہے۔
دورۂ پاکستان کے لیے فل سالٹ، ول اسمیڈ، ول جیکس اور ایلکس ہیلز شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں۔
برطانوی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارک ووڈ اور کرس واکس کو بھی انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
پاک انگلینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز کل سے ہوگا۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاک انگلینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج سے ہوگا۔
خیال رہے کہ 20 ستمبر کے میچ کی گیٹ منی پی ایم فلڈ ریلف فنڈ میں دی جائے گی۔
کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں وی آئی پی این اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے، پریمیئم اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 750 روپے، فرسٹ کلاس اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 500 روپے جبکہ جنرل اینکلوژورز کے ٹکٹ کی قیمت 250 روپے ہے۔
اسی طرح لاہور میں وی آئی پی اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 3 ہزار روپے، پریمیئم اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے، فرسٹ کلاس اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 750 روپے جبکہ جنرل اینکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ کے کولن ڈی گرینڈ ہوم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ کرکٹر نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے مشاورت کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ نے گرینڈ ہوم کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کر دیا۔
کولن ڈی گرینڈ ہوم کا کہنا ہے کہ مسلسل انجریز کی وجہ سے میرے لیے مشکلات بڑھ گئی تھیں، ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے میری خدمات دستیاب رہیں گی۔
واضح رہے کہ گرینڈ ہوم نے 29 ٹیسٹ، 45 ایک روزہ میچز اور 41 ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔