فن و فنکار

فہد مصطفی ایسی حرکتیں کیوں کرتے ہیں؟

پاکستانی فلم Quaid-e-Azam Zindabad میں اداکار فہد مصطفیٰ کے ایکشن سینز پر پروفارم کرنے کے کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں ۔

فلم والا کے بینر تلے بنائی جانے والی فلم قائد اعظم زندہ باد میں فہد مصطفیٰ نے بہت سا ایکشن بھی کیا ۔ اور خطروں کے کھلاڑی کے روپ میں نظر آ رہے ہیں ، اب فلم کا ایک سین جس میں فہد جہاز کے پہیوں سے لٹکتے ہوئے جہاز میں سوار ہوئے۔ اس سین کے بی ٹی ایس کو ریلیر کر دیا گیا۔

یہ سین کروما کے بیک گراونڈ میں شوٹ کیا گیا ، جس میں جہاز کے نچلے حصے نما ایک چیز پر پولیس کی وردی میں ملبوس اداکار فہد مصطفیٰ لٹکے۔ وائرل ویڈیو میں فلم کے بی ٹی ایس اور فلمی سین کو بھی دیکھا گیا ہے فلم قائد اعظم زندہ باد نے اب تک باکس آفس پر پچاس کڑوڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button